ساتھ ہوتے تو اچھا ہوتا

سٹار کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر وہ اور ان کی ٹینس سٹار بیگم ثانیہ مرزا ساتھ ہوتے تو اچھا ہوتا۔
نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کہ عید کے موقع پر میں اور ثانیہ ساتھ ہوتے تو اچھا ہوتا لیکن ان کی اپنی مصروفیات ہیں جس کی وجہ سے میں اور ثانیہ ساتھ نہیں ہیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں