برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈاکٹر فیصل رواں ماہ کے آخر تک برطانیہ میں عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔معظم احمد خان اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو رہے ہیں، انہوں نے ستمبر 2020ء میں برطانیہ میں ہائی کمشنر کا چارج سنبھالا تھا۔