کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

 ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکم نامہ کے مطابق محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ انور کاکڑ کی نگرانی میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے کنٹرول روم 19 جولائی 2023 تا 28 جولائی 2023 (یکم محرم تا 10 محرم 2023) تک فعال رہے گا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کنٹرول روم کے فون نمبر9202268?9202671 اور فیکس نمبر92021193 کے علاوہ سیل نمبر 03368445304اور دفترفون نمبر 9201311پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔