غزہ کے لوگوں کی صبح کیسی ہوتی ہے؟ فلسطینی صحافی نے دکھا دیا
اسرائیلی بمباری میں اپنے پیاروں کو کھونے والے روز صبح اٹھ کر انہیں تلاش کرتے نظر آتے ہیں اور ایک دوسرے کو تسلیاں دلاسے بھی دیتے ہیں۔
فلسطینی صحافی نے بھی اسی سے متعلق ایک ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطین کے لوگ صبح اٹھنے کے بعد اپنے پیاروں کو یاد کرکے روتے نظر آرہے ہیں۔