آپ کا دوست‘ آپ کا بھائی اور آپ کا بیٹاڈاکٹر منور فیاض سنی

بسم الرحمن الرحیم


میرے پیارے بھائیو

ہم دم دوستو

ماؤں‘ بہنوں اور جوانوں


السلام علیکم

سب کی خیریت مطلوب ہے‘


آج میں آپ کے درمیان ہوں تو اس کی کچھ وجوہات ہیں‘


یہ شہر آپ کا نہیں میرا ہے‘ اور ہم یہاں روزگار کی فراہمی‘ تعلیم کے فروغ‘ اور سماجی ترقی کے لیے شعبوں اور منصوبوں کی تکمیل کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں
یہ شہر کھلی اور صاف فضا مانگتا ہے‘ سڑکوں کی کشادگی مانگتا ہے‘ رہائش کے لیے بہترین ماحول مانگتا ہے
اور ہم یہاں
بہترین رہائش
بہترین تعلیمی نظام
انصاف‘ تھانہ کچہری کے چنگل سے آزادی کی جدوجہد کا علم اٹھائے آپ کے درمیان ہیں
آپ کا ووٹ یہ سب کچھ حاصل کرسکتا ہے کہ جب
یہ اہل اور ایمان دار‘ دیانت دار‘ محنتی‘ اور آپ کے ساتھ گلیوں‘ اور بازاروں میں رہنے والے کے حق میں نکلے گا
ڈاکٹر منور فیاض سنی آپ سے اور کچھ نہیں مانگتا
مخلص
آپ کا دوست‘ آپ کا بھائی اور آپ کا بیٹا
ڈاکٹر منور فیاض سنی
حلقہ این اے103 فیصل آباد

اپنا تبصرہ لکھیں