حلوہ مقوی خاص

حلوہ مقوی خاص ،،،،کھویا پھیکا پانچ سو گرام،مصری تین سو گرام،دیسی گھی گاے ڈیڑھ پاؤ ،ثعلب مصری ساٹھ گرام مربہ گاجر پانچ سو گرام کدوکش کر لیں ،الاہچی خورد تین گرام،کشتہ چاندی تین گرام،کشتہ شاخ مرجان دس گرام ،کستوری ایک رتی ،،،،،،ترکیب تیاری ،،،،اول دیسی کو گرم کریں اور ثعلب مصری کو باریک کر دیسی گھی میں بریاں کریں اور اب کدوکش گاجر بریاں کریں اور بھون کر کھویا بریاں کریں اور اب مصری باریک کر ہلکی آنچ پر پکاہیں اور دانہ الاہچی ملاکر کر تین منٹ دم پخت کریں اور ٹھنڈا ہونے پر گھی واپس نکال لیں مجعون سی بن جاے گی تیار ہے ،،،مقدار خوراک ،،،ایک چمچ صبح شام چھوٹا خالی پیٹ ہمراہ دودھ نیم گرم ایک کلو کافی ہے فواہد مقوی جسم مقوی دماغ جسمانی کمزوری اعصابی کمزوری سے بچنے کے لیے لاجواب تحفہ ہے

اپنا تبصرہ لکھیں