ادویات کے بغیر بھی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا بہت آسان

شار خون یا ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم نہیں ہوتا جبکہ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔

مگر ادویات کے بغیر بھی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا بہت آسان ہے اور کسی خرچے کی ضرورت بھی نہیں۔

درحقیقت روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا میں ایک چائے کے چمچ کے برابر نمک کی مقدار کم کرنے سے بلڈ پریشر کی سطح میں ادویات جتنی کمی لائی جاسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں