اسلام آباد: امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید سے ینگ رپورٹرز فورم کے وفد کا کنوینئر اسامہ اقبال کی قیادت میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو، ڈپٹی کنوینئربرائے مالیات رومان مظفر، ڈپٹی کنوینئربرائے انتظامات سردار اویس اور ممبر ینگ رپورٹرز فورم رضوان یوسفزئی بھی موجود ہیں ۔ امام الصالح بن عبداللہ بن حمید نے ینگ رپورٹرز فورم سے وابستہ صحافیوں کی حوصلہ افزائی کی اور خوب سراہا اور ینگ رپورٹرز کے وفد کو دورہ سعودی عرب کی دعوت بھی دی۔
