اسرائیلی فوج کا غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ، 650 سال پرانی العمری مسجد شہید فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 08/12/202308/12/2023 8 مناظر اسرائیلی جارحیت سے غزہ پٹی میں جہاں ہزاروں گھر بھی تباہ ہوئے ہیں وہیں اس کے ساتھ ساتھ خطے کے قدیم ثقافتی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔