ریٹیلرز، زراعت اور رئیل اسٹیٹ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیےتجاویز کو حتمی شکل دیدی۔

اسلام آباد:

آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم نے پاکستانی ٹیکس نظام کی اوورہالنگ کے لیے ایف بی آر سے شرائط کو حتمی شکل دے دی ہے۔

شرائط میں ایف بی آر کی مالیاتی خودمختاری سمیت ٹیکس افسران کی دیانتداری، پرچون فروشوں، زرعی آمدن اور ررئیل اسٹیٹ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے حکمت عملی شامل ہے۔ 

اپنا تبصرہ لکھیں