ججز کےخلاف مہم چلانے والوں کو پکڑا جانا چاہیے، وکیل پی ٹی آئی سلمان صفدر

 سلمان صفدر نے کہا کہ ٹوئٹس کے ذریعے سوشل میڈیا پر ججز کو اسکینڈلائز کرنا سنجیدہ نوعیت کا سائبر کرائم ہے کسی میں اتنی جرات نہیں ہونی چاہیے۔

پی ٹی آئی وکیل نے یہ بھی کہا کہ پچھلے 15، 16 مہینوں سے ملک میں جو کچھ چل رہا ہے اس کے خلاف سپریم کورٹ میں بار بار درخواستیں آئیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان درخواستوں کو نظر انداز کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں