محمد عامر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔

حکومت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن مریم خان کو کمشنر ملتان ڈویژن تعینات کردیا ہے۔

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ان کے الزامات پر انکوائری شروع کردی گئی تھی اور انہیں او ایس ڈی کر دیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں