راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر پنجاب انجینیئر افتخار احمد چوہدری نے ایک اخباری بیان میں اج پنجاب اسمبلی کے اندر بیٹھے ہوئے جیلی مینڈیٹ حاصل کرنے والوں کو کہا ہے کہ اپ نے حلف تو اٹھا لیا ہے اور خاص طور پر انہوں نے مسلم لیگی امیدواران اسمبلی کو یہ کہا ہے کہ اپنے اللہ کے نام کے اوپر حلف اٹھاتے ہوئے کیا اپ نے اپنے گریبانوں میں جھانکا ہے کہ اپ نے اصلی مینڈیٹ والوں کو سڑک کے کنارے کھڑا کر دیا ہے انجینیئر افتخار احمد چوہدری نے کہا کہ اج راولپنڈی سے سردار ناصر علی چوہدری میر افضل چوہدری نظیر زیاد کیانی اور دیگر ممبران جنہیں راولپنڈی کے لوگوں نے اپنا ووٹ دے کے اسمبلی میں بھیجے جانے کی سفارش کی تھی انجینئر افتخار چوہدری نے کہا کہ حلف تو لوگ ایسے ہی اٹھا لیتے ہیں جس طرح لیاقت چٹھا نے حلف اٹھایا تھا اپ لوگوں کو جو اسمبلی کے اندر ہیں اور انہوں نے جیلی مینڈیٹ لیا اور جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نواز سے ہے اپ کو شرم انی چاہیے کہ ایک چرائے ہوئے مینڈیٹ کی بنیاد پر اپ اسمبلی میں جا کے حلف اٹھایا اپ نے غیرت شرم اور حیا ہوتی تو حافظ نعیم الرحمن کی طرح اپ کہہ دیتے کہ ہم نہیں جیتے ہوئے تھے ہمارے مخالف پی ٹی ائی کے جیتے ہوئے لوگ تھے لیکن ایسی غیرت شرم کہاں ائے گی اپ کو اب دیکھنا یہ ہے کہ محترمہ مریم بی بی نے جو حلف اٹھایا ہے اس میں انہیں وہ دن یاد انے چاہیے جو جدہ میں انہوں نے مکہ اور مدینہ منورہ میں گزارے اور سرور پیلس میں گزارے اور اللہ سے رو رو کے دعا مانگی کہ ہمیں سیدھا راستہ دکھائے مریم کو یہ یاد ہونا چاہیے کہ انجینیئر افتخار چوہدری کی والدہ محترمہ نے جو اپ کے لیے دعا کی تھی وہ یہی تھی کہ اللہ سے معافی مانگیں اور پھر وہ ماں انجینیئر افتخار چوہری کے جیل جانے کی وجہ سے اس دنیا سے چلی گئی اور جیل بھی اپ کے باپ کے لیے قربانی دے دی ایک سچ اور حق کی قربانی دی تھی 71 دن جدہ ترہیل میں گزارے تھے اور پھر ماں کا جنازہ ادھر ا کے اٹھایا تھا اپ کو شرم انی چاہیے کہ اج اس ایوان میں اس قدر غلیظ لوگوں کی اکثریت ہے کہ لوگ جو اپنے کاروبار بھی کرتے رہے خاص طور پہ گوجرانوالہ کے گیس چور بھی اسمبلی میں پہنچ گیا ہے اور بہت سارے پاکستان مسلم لیگ نون کے لوگ جب یہ حلف اٹھا رہے تھے تو انہیں خدا کا خوف کرنا چاہیے تھا جن لوگوں نے مکہ اور مدینہ میں رہ کے اور سرور پالس میں رہ کے اور اللہ سے وعدہ کیا ہوا تھا کہ ہم نیک کام کریں گے اچھے کام کریں گے تو اج ان کو بھی شرم انی چاہیے کہ جو لوگ باہر کھڑے ہیں اور جن کا حق مارا ہوا ہے وہ کب اپ کو معاف کریں گے میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگ جو سنی کونسل میں شامل ہوئے ہیں میں ان کو بھی مبارک باد دیتا ہوں کہ اپ نے نیک اور اچھے جذبے کے ساتھ الیکشن لڑا اور ایک اچھے لیڈر کی تحت الیکشن لڑا اللہ تعالی اپ کو مبارکباد کرے انشاءاللہ ایک دن ائے گا پوری حقیقی ازادی ہمیں ملے گی
