راولپنڈی ۔شب برات کے موقع پر ماہ نور اصف چودری نے قران پاک مکمل ہونے پر مدرسے سے سند وصول کی اس موقع پر انجینیئر افتخار چوہدری نے انہیں میڈل پہنایا ماہ نور نے گزشتہ دو سال انجینئر افتخار چوہدری کے گھر رہتے ہوئے قران پاک مکمل کیا یہ اصف چودری کی بیٹی ہے اس موقع پر جینیر افتخار چوہدری نے یہ دعا بھی کرائی کہ اللہ پاک اس بچی کے نصیب اچھے کرے
