اسلام اباد۔صدر مملکت عارف علوی صیح کہہ رہے ہیں اسمبلی عورتوں کی نشستوں کے بغیر نا مکمل ہے ۔انجنیئر افتخار چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر انجنیئر افتخار چودھری نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کا یہ درست موقف ہے یشنل اسمبلی عورتوں کی نشستوں کے بغیر نا مکمل ہے۔سنی اتحاد کونسل کو عدالتی فیصلے کے تحت سیٹیں دی جائیں ۔عورتوں کے بغیر سنی اتحاد کونسل کو محروم نہ رکھا جائے ۔
پہلے ہی پاکستانی جمہوریت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ۔مزہد اسے بد نام نہ کیا جائے
