زمینی راستے کے ذریعے پھلوں کی ترسیل شروع

پاکستان سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع ہو گئی ہے۔ این ایل سی کی 16

14 گاڑیاں روس کے شہر دربنت اور 2 گروزنی پہنچیں۔ این ایل سی کی گاڑیاں تین ممالک سے ہوتی ہوئی روس میں داخل ہوئیں۔این ایل سی ریفر سروس کا اجراء زرعی شعبے کے لئے اہم پیش رفت ہے۔ گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ ہوئیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں