رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز ( بھی ) جماعت کے ساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی ۔‘‘