الخدمت فاؤنڈیشن امدادی کارروائیوں میں شریک

غزہ میں جنگ بندی کے لیے کلیدی کردار ادا کریں۔ آج عرب دنیا میں چھٹا روزہ ہے، لیکن اسرائیل مسلسل بمباری کر رہا ہے، غزہ میں فلاحی تنظیموں کی جانب سے لگائے گئے کیمپوں پر بھی حملے ہو رہے ہیں، اس ساری صورت حال میں 58اسلامی ممالک کے حکمران خاموش تماشا دیکھ رہے ہیں۔ پوری دنیا اہل فلسطین کا درد محسوس کر رہی ہے، مگر حکمرانوں اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے صہیونیوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی کرتے رہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی لیڈرشپ مصر میں موجود اور امدادی کارروائیوں میں شریک ہے، اہل فلسطین پاکستان کو الخدمت کے حوالے سے پہچانتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں