عید کی خریداری بڑا امتحان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 30/03/202430/03/2024 4 مناظر مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی، کیا خریدیں کیا نہ خریدیں فیصلہ مشکل ہوگیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز کی قیمت ڈبل ہوگئی ہے، درزیوں کے بھی نخرے آسمان پر پہنچ گئے۔