پاکستان ریلوے کی مزدور یونین پریم کے راہنماء وقاص آسی نے ریلوے مزدوروں کی ملازمت کے تحفظ اور ریل بچاؤ مہم کے لیے ریلوے کی تمام مزدور یونینز کے نمائندوں کو مشاورت کی دعوت دے دی‘ یکم فروری کو آفیسر کلب میں تمام یونینز کے صدر اور سیکرٹریز مشاورتی اجلاس میں شریک ہوں گے اور ایک مشترکہ لائحہ عمل بنانے کا فیصلہ کیا جائے گا
