کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے مستحق افراد میں 30ہزار فوڈ پیکیجز کی تقسیم

کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پاکستان کے 28 دور دراز اضلاع میں مستحق اور غریب افراد میں 30ہزار فوڈ پیکیجز کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا ۔ ہر فوڈ پیکیج کا وزن 95 کلوگرام تھا جس میں 80 کلو گرام آٹا، 5 لٹر کوکنگ آئل، 5 کلو گرام چینی اور 5 کلو گرام چنے شامل تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں