الحق ایسوسی ایٹس‘ پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں ایک نمایاں نام اور پہچان ہے‘ اس کے چیف ایگزیکٹو اسرار الحق مشوانی‘ اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کے متحرک رکن ہیں‘ اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں اپنے کلائنٹس کو رئیل اسٹیٹ کے حوالے سے بہترین مشاورت فراہم کرتے ہیں اور ان کی ٹیم ہمہ وقت خدمات کی فراہمی کے لیے مستعد‘ چوکس اور ہر دم تیار رہتی ہے‘ الحق ایسوسی ایٹس‘ گزشتہ دو عشروں سے اسلام آباد میں کام کر رہی ہے اور اس نے اپنے شعبہ میں ایک با اعتماد نام کمایا ہے‘ یورپ‘ مشرق وسطی کے علاوہ پاکستان بھر سے اہیں اپنی خدمات کے وجہ سے اچھے نام سے پکارا جاتا ہے رئیل اسٹیٹ کے حوالے سے ان کا پیغام ہے کہ اپنے کام محنت‘ دیانت داری‘ لگن اور فرض شناسی سے کرنا چاہیے
