تاجر برادری کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

جماعت اسلامی نے غزہ کے حوالے سے آج ہونے والی تاجر برادری کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ، اس امر کا فیصلہ ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا