گودی میڈیا کے اینکرز جھوٹ کا منجن بیجنے میں مصروف

بھارتی جارحیت/بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری

افواج پاکستان کی کامیاب کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے لگا، ذرائع

بھارتی میڈیا نے اپنی ہی مسلح افواج کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے گمراہ کن خبریں چلانا شروع کردیں، ذرائع

بھارتی میڈیا فالس فلیگ آپریشنز کو بالی ووڈ فلموں کی طرز پر پیش کرنے لگا، ذرائع

بھارت میں دی وائرویب سائٹ تک رسائی روک دی گئی ، دی وائر

بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوؤں کی تصدیق کے بغیر کئے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر رہا ہوں، بھارتی بزنس مین

بھارتی میڈیا ’ چینل’ آج تک‘‘ نے لاہور کو ’’زی نیوز‘‘ کراچی اور ’’ریپلک ‘‘ نے نیویارک کو فتح کرلیا تھا، ذرائع
گودی میڈیا کے اینکرز جھوٹ کا منجن بیجنے میں مصروف ہیں ، ذرائع