ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات تاحکم ثانی ختم فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پیغام پاکستان 09/05/202509/05/2025 11 مناظر حکومت آزاد کشمیر نے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات تاحکم ثانی ختم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی صورتحال کے باعث آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی تاحکم ثانی ختم کردی،اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔