جینڈر مین سٹریمنگ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سیاست 20/05/202520/05/2025 2 مناظر چیئرپرسن خصوصی کمیٹی برائے جینڈر مین سٹریمنگ محترمہ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت جینڈر مین سٹریمنگ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل مورخہ 20 مئی 2025 کو دن 11 بجے قومی اسمبلی کے کمیٹی روم نمبر 7 فورتھ فلور پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔