سونامی الرٹ جاری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بین الاقوامی 20/07/202520/07/2025 102 مناظر روس کے ساحل پر 3 بڑی شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ روس کے کمچٹکہ ریجن کے مشرقی ساحل پر 5، 6.7 اور 7.4شدت کے تین زلزلے ریکارڈ کیے گئے۔ امریکی نیشنل سونامی سینٹر نے ہوائے کے جزائر کے لیے سونامی کا الرٹ منسوخ کر دیا ہے۔