نوید قمر نے صدارت سنبھال لی۔ جنید اکبر مستعفی

چیئرمین پی اے سی جنید اکبر سمیت پی ٹی آئی کےتمام ممبران کے مستعفی ہونے اور پی اےسی اجلاس کے بائیکاٹ کے باعث نوید قمر نے صدارت سنبھال لی۔