حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سید علی گیلانی کی لگن اور قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے ایک مشعل راہ ہیں۔

کل لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں موجود کشمیری قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی منائیں گے۔