پاکستان اور گلگت بلتستان کے لئے بلاتفریق بے مثال خدمات

تمام اسماعیلی برادری کو 50ویں امام ہز ہائنس آغا خان مولانا شاہ رحیم الحسینی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ہز ہائنس نے پاکستان اور گلگت بلتستان کے لئے بلاتفریق بے مثال خدمات سرانجام دی ہیں