فولاد سے زیادہ مضبوط اور وزن میں ہلکی ’ سپر ووڈ‘ تیار فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بین الاقوامی 14/10/202514/10/2025 7 مناظر امریکی سائنسدان کی جانب سے فولاد سے زیادہ مضبوط اور وزن میں ہلکی انوکھی لکڑی ’ سپر ووڈ‘ تیار کرلی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی نے ایک ایسی لکڑی تیار کی ہے جو فولاد سے 10 گناہ مضبوط اور 6 گناہ ہلکی ہے۔