تاجر رہنما محمد زبیر کیانی (سینیئر وائس چیئرمین، ٹائیگر گروپ بلیو ایریا) انتقال کر گئے

معروف تاجر رہنما اسلام آباد، محمد زبیر کیانی (سینیئر وائس چیئرمین، ٹائیگر گروپ بلیو ایریا) دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔