پاکستان ٹورزم اینڈ اسپورٹس فیملی فیسٹیول 2026 کے موقع پر صحت ڈاٹ کام اور آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کی جانب سے لگائے گئے اسٹال شرکاء کے لئے فری میڈیکل سروسز کی سہولیات فراہم کی گئیں ۔ اس موقع پر سیکریٹری جنرل آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز عبدالوحید بابی اور انکی ٹیم نے سیکڑوں افراد کی فری شوگر ٹیسٹ، بلڈ پریشر اور ہائٹ ویٹ کی سہولیات فراہم کی ۔
