پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے

حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے۔پیٹرول پر45 روپے 85 پیسے فی لٹر ٹیکس، لیوی، ڈیوٹیز عائد ہے، پیٹرول کی قیمت خرید 35.73 روپے، قیمت فروخت 81.58روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ڈیزل کے پر 49.11 پیسے فی لٹر ٹیکس، لیوی اور ڈیوٹیز عائد کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت خرید 30 روپے99 پیسے، قیمت فروخت 80 روپے 10 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کے ایک لیٹرپر پیٹرولیم لیوی میں 14 روپے 51 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں