مرکز جی نائن کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

چوہدری ندیم گوجر سربراہ ٹاسک فورس اسلام آباد اور چوہدری کاشف صاحب MTTP کے ساتھ شاہین تاجر اتحاد گروپ مرکز جی نائن کے نمائندہ وفد کے ممبران چوہدری سعید احمد گوجر، چوہدری ساجد اقبال گوجر ، اول خان خلیل، روحیل انور بٹ ، محمد اشرف جنجوعہ ، نوید یونس ستی، سید عارف شاہ، شیخ شبیر انصاری میڈیا کوآرڈینیٹر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان ، ہمراہ صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز چوہدری سجاد سرور ، چیئرمین فاونڈر گروپ ICSTSI محمد کامران عباسی ، نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات صاحب سے ملاقات کی ۔مرکز جی نائن کی تاجر برادری کو لاک ڈاؤن کے باعث درپیش پریشانیوں اور مسائل سے آگاہ کیاڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات صاحب نے مورخہ 29 جون بروز پیر مرکز جی نائن کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کیا

اپنا تبصرہ لکھیں