اظہار تعزیت


نیشنل لیبر فیڈریشن اور ملک بھر کے مزدور‘ کسان‘ کاشت کار‘ کان کن‘ کیت کھلیان‘ ہاری اور مظلوم طبقات……………… آج سب سوگوار ہیں
ان کے مربی‘ خیر خواہ‘ ملت اسلامیہ کے مجاہد‘ پاکستان کے ہمدرد‘ دستور حیات اسلام کے پابند‘ سلامتی کے راستے کے داعی اور کشمیری‘ فلسطینی‘ چیچن اور افغان عوام کے سیاسی حق اورپاکستان کی سلامتی اور داخلی خود مختاری کے لیے صف اول میں کھڑے ہونے والے……………… سید منور حسن ……………… اب ہم میں نہیں رہے………… انا للہ علیہ وانا علیہ راجعون
سب ان کی مغفرت کی دعاء کریں
منجانب
شمس الرحمن سواتی۔ صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان