حج کے لیے سعودی حکومت کے بہترین انتطامات

حج کے لیے سعودی حکومت کے کووڈ19 سے بچاؤ کے لیے بہترین انتطامات کیے ہیں‘ عازمین حج کے لیے کیے جانے والے انتظامات پر مسلم دنیا میں اطمینان ظاہر کیا جارہا ہے‘ عازمین حج کے لیے مکہ‘ مدینہ‘ منی‘ مزدلفہ اور مناسک حج کے دوران تمام مقامات اور انتظامات کے لیے سعودی حکومت نے مثالی انتطامات کیے ہیں‘ عازمین حج کے لیے ناشتہ دہپہر اور رات کے کھانے کے لیے بہترین اور طبی اصولوں کے عین مطابق اشیاء فراہم کی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں