سکھر سمال چیمبر کے سینئر رہنماء بابا جھنڈے شاہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور‘ سینئر نائب صدر طاہر آرائیں‘ نائب صدر مہتاب حسین شاہ‘ نائب صدر ویمن سیدہ وجیدہ سلیم اور گروپ چیئرمین کامران عباسی‘ سابق صدر رانا محمد ایاز‘ سینئر رکن چوہدری سعید احمد‘ عمران شبیر عباسی‘ طاہر عباسی‘ کامران اختر‘ ابو بکر‘ ملک محمد ظہیر اور دیگر نے سکھر چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے سینئر ممبر بابا جھنڈے شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم تاجر رہنماء کے لواحقین اور سمال چیمبر سکھر کے صدر حاجی جاوید میمن اور دیگر تمام عہدیداروں اور سکھر سمال چیمبر کے رہنماؤں سے تعزیت کی ہے اور مرحوم کی تاجر برادری کے لیے کی جانے والی بے مثال خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا‘

اپنا تبصرہ لکھیں