آج یوم آزادی ہے اور آئیے کہ ہم عہد کریں

آج یوم آزادی ہے اور آئیے کہ ہم عہد کریں
‘ ہم اپنے وطن کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ بنیں گے‘ اس ملک کے نوجوان کے لیے امید بنیں گے‘ ہم اس ملک میں کام کرنے والے ہر عامل اخبار نویس کے بنایدی حقوق کے تحفظ اور اس ملک میں بسنے والے ہر شہری کے سماجی حقوق کے دفاع کے لیے کام کریں گے‘ ملک کا آئین ہمارا سیاسی راستہ ہے‘ اور قرآن و سنت ہماری رہنمائی کے لیے بہترین ذریعہ ہے‘ ہم اپنے ارض پاک کے لیے ہر وقت اور ہر دم تیار ہیں ہمارا وطن عزیز پاکستان ارض پاک ہے اور یہ دنیا میں امن کا داعی ملک ہے‘ ملک میں ترقی‘ خوشحالی اور اس کے دفاع کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے
منجانب
سید محمد بلال
ڈائریکٹر نارتھ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی