گلگت آنے والے سیاح حضرات متوجہ ہوں

گلگت آنے والے سیاح حضرات متوجہ ہوں!
تاکہ بعد میں کوئ بھی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے
9 اور 10 محرم الحرام میں گلگت میں سیاحوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ
سیکورٹی صورتحال کے باعث گلگت شہر میں سیاح پر پابندی عائد دی گئی ہے ضلعی انتظامیہ۔
9 اور 10 محرم الحرام میں گلگت شہر کے تمام ہوٹل مالکان کو پابند کیا گیا ہے کہ ہوٹلوں میں سیاحوں کو نہیں ٹھہرا جائے نوٹیفیکیشن جاری