نواب زادہ افتخار احمد خان بابر نے یوم عاشور کے موقع پر جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری اطلاعات برائے جنوبی پنجاب اور رکن قومی اسمبلی نواب زادہ افتخار احمد خان بابر نے یوم عاشور کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا اور جلوس کے منتظیمن اور شرکاء سے سیکورٹی انتطامات سے متعلق بات چیت کی انہوں نے شاہ جمال‘ مونڈکا بٹی نوناری‘ مہر پور اور شاگرھ میں جلوس کے منتظیمن سے بات چیت کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا