پانچ ستمبر کا دن کیسا رہا


پاک فوج نے گھمسان کی جنگ کے بعد دشمن ملک بھارت کو جوڑیاں سے پیچھے بھگا دیا‘ اور جوڑیاں پر قبضہ کرکے دشمن کے انتہائی مضبوط ترین محاذ پر قبضہ کرلیا‘
جنگوں کی تاریخ بدل گئی‘ ٹینکوں کی ایک بڑی جنگ‘ پاک فوج کے پیدل دستوں نے دشمن کی راہ روک لی‘ محاذ پر ایک جانب دشمن کے ٹینک اور دوسری جانب پاک فوج کے نہتے جوان‘
پاک فضائیہ کا فضائی گشت جاری رہا‘ دشمن محاذوں پر پسپا ہو رہا ہے
کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج پر حملہ کرکے پچاس زخمی کر دیے
اکھنور کے محاذ پر دشمن کو پسپائی ہوئی
پاک فوج کی پیش قدمی جاری ہے‘ برکی کے محاذ پر دشمن سے مقابلہ جاری