سندھ کے اہم سیاسی رہنماؤں کے وفد کی احمد عمران باجوہ سے ملاقات

سابق وزیر نعمان سہگل اور سندھ سے آنے والے رہنماؤں کے ایک وفد نے پاکستان مسلم لیگ(ج) کے مرکزی رہنماء اور ترجمان احمد عمران باجوہ سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں خیر سگالی کی ملاقات کی اور انہیں سندھی سوغات اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی‘ سندھی اجرک اور سندھی ٹوپی‘ سندھ کے معاشرے کی اہم سوغات ہیں اور انہیں عزت اور آبرو کی علامت سمجھا جاتا ہے‘ وفد نے احمد عمران باجوہ سے ملک کی کاروباری حالات اور سندھ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں