اسپیکر قومی اسمبلی نے محکمہ ہوابازی کے لیے نگران کمیٹی قائم کردی
کمیٹی ہوا بازی سے متعلق امور کی نگرانی کرے گی
قومی اسمبلی کی نگران کمیٹی 20 ارکان پر مشتمل ہوگی
کمیٹی میں گل ظفر خان، عامر کیانی، حاجی انتیاز، چودھری شوکت، فیض اللہ، کرامت کھوکھر شامل
طاہر اقبال، نیاز جکھڑ، منورہ بی بی، عاصمہ حدید، خالد مقبول صدیقی، ریاض الحق، فقیر احمد شامل
کمیٹی میں عائشہ غوث پاشا،رومینہ خورشید عالم، سردار محمد بخش، نوید ڈھیرو، کمال الدین بھی شامل
