کراچی کے معروف بزنس مین‘ ڈیفکلیریا کے سیکرٹری ایجوکیش‘ اور سماجی رہنماء فہد جعفری نے صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین ساہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی‘ مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعاء کی اور سوگوار خاندان کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا‘ سید فہد جعفری کراچی کی بزنس کمیونٹی کے اہم رکن ہیں اور دوستوں کی خوشی اور غم میں شریک رہتے ہیں اورسماجی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے ہیں
