م4 اکتوبر کو راولپنڈی آرٹ کونسل میں اتوار اڑھائی بجے دو پہر استحکام پاکستان کانفرنس ہوگی

پاکستان مسلم لیگ(ض) کے زیر اہتمام4 اکتوبر کو راولپنڈی آرٹ کونسل میں اتوار اڑھائی بجے دو پہر استحکام پاکستان کانفرنس ہوگی‘ جس سے مسلم لیگ(ض) کے صدر محمد اعجاز الحق اور دیگر مقررین خطاب کریں گے کانفرنس میں ملک میں ہم آہنگی کے فروغ‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مسلم لیگ(ض) کی جانب سے قومی بیانیہ ترتیب دیا جائے‘ کانفرنس میں دفاع پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے مسلم لیگ(ض) قابل عمل سفارشات دے گی

اپنا تبصرہ لکھیں