پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کی غیراعلان شدہ نشستوں پر ٹکٹوں کیلئے پی پی پی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔
جی بی ایل اے پانچ نگر ایک سے مرزا حسنین، جی بی ایل اے 10 اسکردو چار روندو سے وزیر محمد خان، جی بی ایل اے 11 کھرمنگ سے نیاز علی صیام پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔یہ بھی پڑھیے
- گلگت بلتستان الیکشن میں جوڈیشل افسران کو ریٹرننگ افسر لگایا جائے، پیپلز پارٹی
- گلگت بلتستان پر اسپیکر نے اختیارات سے تجاوز کیا، پیپلز پارٹی
- گلگت بلتستان انتخابات، پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
جی بی ایل اے 18 دیامر چار تانگیر سے سعدیہ دانش، جی بی ایل اے 14 استور دو سے ڈاکٹر مظفر ریلے اور جی بی ایل اے 20 غذر دو سے ڈاکٹر علی مدد شیر کو پارٹی کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے