سینیٹر سراج الحق نے سیشن 2020۔22 کیلئے امراء اضلاع کا تقرر کر دیا

 امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ارکان جماعت کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری سے مشاورت کے بعد سیشن-22 2020 کے لئے امراء اضلاع کی تقرر کی منظوری دی ہے ۔

لاہور کے امیر ضلع ذکر اللہ مجاہد ،سٹی فیصل آباد سے محبوب الزمان بٹ،جڑانوالہ سے رانا عبد الوحید،تاندلیانوالہ سے مدثر احمد شاہ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ سے عارف محمود، جھنگ سے فرید احمد مگھیانہ ،چنیوٹ سے عبد القیوم ہنجرا ،گوجرانوالہ سے مظہر اقبال رندھاوا،حافظ آباد سے پروفیسر ایوب طاہر ،سیالکوٹ سے میاں آصف اقبال،نارووال سے صوفی محمد اقبال،شیخوپوری سے رانا تحفہ دستگیر،ننکانہ صاحب سے حافظ حبیب ضیاء قصور سے راو اختر علی ،اوکاڑہ سے ڈاکٹر بابر رشید ،ساہیوال سے رحمت اللہ وٹو،پاک پتن سے رانا انیس الرحمان کا تقرر کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں