ملک بھر میں آٹا، چینی ،انڈے مافیا کے بعد سیمنٹ مافیا بھی سرگرم ہو گیا۔سیمنٹ کی بوری 650 سے 700 روپے تک پہنچ گئی سیمنٹ کیساتھ ساتھ، اینٹوں، ریت، بجری کے ریٹ ڈبل کر دیئے جس کے باعث تعمیراتی شعبہ بحران کا شکار ہو گیا، تعمیراتی میٹریل کے ریٹ ڈبل ہونے سے سرکاری، غیر سرکاری تعمیراتی کام رک گئے،
ملک بھر میں،آٹا، چینی ،انڈے مافیا کے بعد سیمنٹ مافیا بھی سرگرم ہو گیا ۔ سیمنٹ، اینٹوں، ریت، بجری کے ریٹ ڈبل کر دیئے۔۔