کرونا وائرس وباء‘ پھیل رہی ہے‘ احتیاط کیجیے


معزز دوستو
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد جناب حمزہ شفقات نے حکومت کی ہدائت کی روشنی میں اسلام آباد کرونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر آجانے پر تمام بلک مقامات‘ ٹرانسپورٹ‘ مارکٹیس‘ پلازوں‘ پارکس میں جانے والے حضرات کے لیے ماسک کا استعمال لازمی کردیا ہے‘ قابل احترام سینئر قانون دان جناب صلاح الدین مینگل نے بھی اس بارے میں توجہ دلائی ہے
ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیجیے اور
احتیاط کیجیے
احتیاط کے باعث ہی ہم اس وباء کے پھیلاؤ کو روک سکتے ہیں
خود بھی اس وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور ہم پیاروں کو بھی محفوظ بنا سکتے ہیں
اپنی گلیوں‘ بازاروں اور مارکیٹس‘ تعلیمی اداروں اور تمام بپلک مقامات پر جاتے ہوئے اور سفر کے دوران چہرے پر حفاظتی ماسک لگائیں

اپنا تبصرہ لکھیں